میکسیکو اور امریکہ کے وزرا کی دو روزہ میٹنگ واشنگٹن میں 25جنوری سے ہوگی۔میکسیکو کے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں یہ
اطلاع دی گئی۔بیان کے مطابق میٹنگ میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات سکیورٹی،کاروبار اور مائگرینٹس معاملوں پر بات چیت کی جائے گی۔